24 مئی، 2018، 5:54 PM

اسرائیلی ایئر فورس کی فلسطینی ماہیگيروں کے گھروں اور کشتیوں پر بمباری

اسرائیلی ایئر فورس کی فلسطینی ماہیگيروں کے گھروں اور کشتیوں پر بمباری

اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی ماہیگیروں کے گھروں اور کشتیوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےغیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی ماہیگیروں کے گھروں اور کشتیوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔  حملے میں ماہی گیروں کی کشتیاں اور گھر تباہ ہوگئے۔ فلسطینیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ اور عرب ممالک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

News ID 1880940

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha